Welcome to ContactPakistan.com
 

چوہدری ظہور احمد کو صدمہ
الخبر۔لیاقت انجم
پاکستانی کیمونٹی کونسل کے نائب صدرچوہدری ظہور احمد کے بڑے بھائی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔مرحوم کچھ عرصہ سے علیل تھے اور اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ منطقہ شرقیہ کے تمام مکاتبِ فکر کے لوگوں اور کیمونٹی کے تمام ممتاز افراد نے چوہدری ظہور سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے۔

 


Learn CPR

Register in our Virtual Blood Bank (Only KSA)

Click to send your Classified ads

KSA Newsletter Archives - Read all about our community in KSA
Be United - Join the Community
©Copyright notice