Welcome to ContactPakistan.com
 

مبارک باد 
انجینئر سید فیض احمد النجدی جب پاکستان رائٹر کلب الریاض کے صدر منتخب ہوئے تھے تو اسی وقت انہوں نے یہ طے کر لیا تھا کہ پاکستان رائٹر کلب الریاض کو اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلئے اس کے سفر کیلئے وہ ایک سمت کا تعین کریں گے۔ انہوں نے اس سفر کا جو رخ اختیار کیا تھا اور پاکستان رائٹر کلب الریاض کی قیادت کیلئے جو اصول واضع کئے تھے آج اسی پر پاکستان رائٹر کلب الریاض روادواں ہے اور قیادت کے جمہوری عمل پر عمل کرتے ہوئے پاکستان رائٹر کلب الریاض کیلئے آئیندہ دو سال کیلئے اپنا نیا صدر برائے2011  -2013 منتخب کر لیا ہے اس سارے جمہوری عمل کا کریڈٹ انجینئر سید فیض احمد النجدی کو جاتا ہے۔
ہم اہل الریاض چوھدری رحمت علی کو صدر پاکستان رائٹر کلب الریاض منتخب ہونے پر تہہ دل سے دلی مبارک باد دیتے ہیں اور اپنے مکمل تعاون کا بھی یعقین دلاتے ہیں۔ ہم اہل الریاض سید بشیر احمد سابق صدر پاکستان رائٹر کلب الریاض کی کمیونٹی خدمات پر بھی ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں اور پاکستان رائٹر کلب الریاض کے نئے سفر کیلئے نیک تمنات پیش کرتے ہیں۔

پرخلوص
سعید مغل۔


Learn CPR

Register in our Virtual Blood Bank (Only KSA)

Click to send your Classified ads

KSA Newsletter Archives - Read all about our community in KSA
Be United - Join the Community
©Copyright notice