Welcome to ContactPakistan.com
 

دعائے خیر
اناللہ وانا الیہ راجعون

ادارہ کونٹکٹ پاکستان عرب نیوز کے سینئر رپورٹر غضنفرعلی خان کی والدہ کی اچانک اس دنیائے فانی سے رحلت پر اور پاکستانی کمیونٹی کے چوھدری عاشق حسین کی خوشدامن کی وفات پر دعا گو ہے کہ اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں عالی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
ریاض شہر کے معروف کالم نگار اور سنئیر صحافی محمد مبشر انوار کی صحت کاملہ اورعاجلہ کے لئے بھی دعا گو ہے جن کو حال ہی میں دل کا عارضہ لاحق ہوا تھا۔اور اب وہ صحتیاب ہو کر گھر شفٹ ہو چکے ہیں۔


رابطہ کیلئے:
غضنفرعلی خان : 0504-216-417
چوھدری عاشق حسین: 0506-562-565
محمد مبشر انوار: 0507-917-417


Learn CPR

Register in our Virtual Blood Bank (Only KSA)

Click to send your Classified ads

KSA Newsletter Archives - Read all about our community in KSA
Be United - Join the Community
©Copyright notice